#motivationalquotes Instagram Photos & Videos

motivationalquotes - 18510325 posts

Latest Instagram Posts

  • thehassan.khan - Hassan Khan @thehassan.khan 3 minutes ago
  • #todaysmotivation
#thoughts.  #sundayfunday
#sundaythought #mondaymotivation
#morning #truth
#weekendvibes
#write #thinkingaboutyou
#quotestoliveby #quotoftheday
#sundayquote #motivationalquotes
#lifequotes
اسلام و علیکم  #مردہ_انسان  یہ کب لکھا جائے گا کہ ایک غریب کو اس کی غربت نے نہیں اس کے آس پاس انسانوں نے مارا ہے؟؟ کیونکہ کسی غریب کے آس پاس بھی انسان ہی رہتے ہیں انکو بھی ہر بات کی سمجھ ہوتی ہے۔ انکو اس بات کی بھی خبر ہوتی ہے آج فلاں کے گھر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے لیکن وہ اس بات کی زحمت نہیں کرتا کہ اسکو کچھ پیسے دے کر اس کی کچھ مدد کر دوں۔

اگر وہی غریب کوئی چوری کرتا ہے تو اس کے ساتھ پتہ نہیں کیا کیا ہوتا ہے مگر اس سے یہ بات کوئی نہیں پوچھتا کہ تمہیں چوری کرنے کی ایسی کیا مجبوری آن پڑی؟ حیرت اس بات پر ہے اپنے اندر کے انسان کو مار کر لوگ دوسروں پر تہمت لگاتے ہیں۔

ایسے معاشرے جلد ہی ختم ہو جاتے ہیں جو دوسروں کے حقوق ادا نہ کریں اور آج کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ہر کوئی اپنے سکون کا سامان تیار کرتا ہے اور ناجانے کہاں کہاں فضول خرچی کرتا ہے مگر کیسی غریب کی مدد کی بات آتی ہے اس کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں کیونکہ ضمیر ہی مر چکا ہے۔

آجکل کے انسان میں انسانیت مر چکی ہے اسکو  صرف اپنا وجود نظر آتا ہے اس لیے انسان خودغرض ہو گیا ہے کیونکہ اس کا ضمیر ہی مر چکا ہے۔
ہم غریب لوگوں کے دیکھ کر یہ بات کہتے ہیں اور چلتے بنتے ہیں کہ خدا کیسی کو غریب نہ کرے۔

میں اس بات کی زیادہ گہرائی میں نہ جاتے ہوئے اس بات کو یہی ختم کروں گا اور ان سب لوگوں کےلیے ایک نصیحت چھوڑ کے جاوں گا کہ "جب کوئی دوسرا آپکی وجہ سے خوش ہوتا ہے تو جو خوشی انسان کو اس وقت ہوتی ہے وہ دنیا کی ساری آسائیش ملنے کے بعد بھی نہیں ہوتی۔ ----------- حسن خان ----------- #todaysmotivation #thoughts. #sundayfunday #sundaythought #mondaymotivation #morning #truth #weekendvibes #write #thinkingaboutyou #quotestoliveby #quotoftheday #sundayquote #motivationalquotes #lifequotes اسلام و علیکم #مردہ_انسان یہ کب لکھا جائے گا کہ ایک غریب کو اس کی غربت نے نہیں اس کے آس پاس انسانوں نے مارا ہے؟؟ کیونکہ کسی غریب کے آس پاس بھی انسان ہی رہتے ہیں انکو بھی ہر بات کی سمجھ ہوتی ہے۔ انکو اس بات کی بھی خبر ہوتی ہے آج فلاں کے گھر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے لیکن وہ اس بات کی زحمت نہیں کرتا کہ اسکو کچھ پیسے دے کر اس کی کچھ مدد کر دوں۔ اگر وہی غریب کوئی چوری کرتا ہے تو اس کے ساتھ پتہ نہیں کیا کیا ہوتا ہے مگر اس سے یہ بات کوئی نہیں پوچھتا کہ تمہیں چوری کرنے کی ایسی کیا مجبوری آن پڑی؟ حیرت اس بات پر ہے اپنے اندر کے انسان کو مار کر لوگ دوسروں پر تہمت لگاتے ہیں۔ ایسے معاشرے جلد ہی ختم ہو جاتے ہیں جو دوسروں کے حقوق ادا نہ کریں اور آج کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ہر کوئی اپنے سکون کا سامان تیار کرتا ہے اور ناجانے کہاں کہاں فضول خرچی کرتا ہے مگر کیسی غریب کی مدد کی بات آتی ہے اس کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں کیونکہ ضمیر ہی مر چکا ہے۔ آجکل کے انسان میں انسانیت مر چکی ہے اسکو صرف اپنا وجود نظر آتا ہے اس لیے انسان خودغرض ہو گیا ہے کیونکہ اس کا ضمیر ہی مر چکا ہے۔ ہم غریب لوگوں کے دیکھ کر یہ بات کہتے ہیں اور چلتے بنتے ہیں کہ خدا کیسی کو غریب نہ کرے۔ میں اس بات کی زیادہ گہرائی میں نہ جاتے ہوئے اس بات کو یہی ختم کروں گا اور ان سب لوگوں کےلیے ایک نصیحت چھوڑ کے جاوں گا کہ "جب کوئی دوسرا آپکی وجہ سے خوش ہوتا ہے تو جو خوشی انسان کو اس وقت ہوتی ہے وہ دنیا کی ساری آسائیش ملنے کے بعد بھی نہیں ہوتی۔ ----------- حسن خان -----------
  • #todaysmotivation #thoughts. #sundayfunday #sundaythought #mondaymotivation #morning #truth #weekendvibes #write #thinkingaboutyou #quotestoliveby #quotoftheday #sundayquote #motivationalquotes #lifequotes اسلام و علیکم #مردہ_انسان یہ کب لکھا جائے گا کہ ایک غریب کو اس کی غربت نے نہیں اس کے آس پاس انسانوں نے مارا ہے؟؟ کیونکہ کسی غریب کے آس پاس بھی انسان ہی رہتے ہیں انکو بھی ہر بات کی سمجھ ہوتی ہے۔ انکو اس بات کی بھی خبر ہوتی ہے آج فلاں کے گھر کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے لیکن وہ اس بات کی زحمت نہیں کرتا کہ اسکو کچھ پیسے دے کر اس کی کچھ مدد کر دوں۔ اگر وہی غریب کوئی چوری کرتا ہے تو اس کے ساتھ پتہ نہیں کیا کیا ہوتا ہے مگر اس سے یہ بات کوئی نہیں پوچھتا کہ تمہیں چوری کرنے کی ایسی کیا مجبوری آن پڑی؟ حیرت اس بات پر ہے اپنے اندر کے انسان کو مار کر لوگ دوسروں پر تہمت لگاتے ہیں۔ ایسے معاشرے جلد ہی ختم ہو جاتے ہیں جو دوسروں کے حقوق ادا نہ کریں اور آج کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ہر کوئی اپنے سکون کا سامان تیار کرتا ہے اور ناجانے کہاں کہاں فضول خرچی کرتا ہے مگر کیسی غریب کی مدد کی بات آتی ہے اس کو جان کے لالے پڑ جاتے ہیں کیونکہ ضمیر ہی مر چکا ہے۔ آجکل کے انسان میں انسانیت مر چکی ہے اسکو صرف اپنا وجود نظر آتا ہے اس لیے انسان خودغرض ہو گیا ہے کیونکہ اس کا ضمیر ہی مر چکا ہے۔ ہم غریب لوگوں کے دیکھ کر یہ بات کہتے ہیں اور چلتے بنتے ہیں کہ خدا کیسی کو غریب نہ کرے۔ میں اس بات کی زیادہ گہرائی میں نہ جاتے ہوئے اس بات کو یہی ختم کروں گا اور ان سب لوگوں کےلیے ایک نصیحت چھوڑ کے جاوں گا کہ "جب کوئی دوسرا آپکی وجہ سے خوش ہوتا ہے تو جو خوشی انسان کو اس وقت ہوتی ہے وہ دنیا کی ساری آسائیش ملنے کے بعد بھی نہیں ہوتی۔ ----------- حسن خان -----------
  • 0 0